نو ندھ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کوپر (خزانوں کا دیوتا) کا خزانہ جس میں نو بڑے جواہرات ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کوپر (خزانوں کا دیوتا) کا خزانہ جس میں نو بڑے جواہرات ہیں۔